مباشرت کب نقصان دہ ہے When sex is harmful


مباشرت کب نقصان دہ ہے




 ان نقصانات سے ہمیں بچنا چاہئے. تاکہ ہم صحت مند رہ سکیں کافی لوگ ان باتوں سے ناآشنا ہیں. جسکی وجہ سے مباشرت ان کے لئے باعث بیماری بن جاتی ہے. وہ چند باتیں یہ ہیں. جن پر عمل کر کے خوشگوار زندگی جی سکتے ہیں.

    پانی پینے کے فورا بعد صحبت کرنا۔~ _اس سے شہوت میں کمی لاحق ہوتی ہے.

    پیاس کی حالت میں جماع کرنا۔~ _اس سے دم گھٹنے کی بیماری پیدا ہوتی ہے. جس سے جسم سوکھنے لگتا ہے.

   بھوک کی حالت میں مباشرت کرنا۔~ _اس سے اعضاء رئیسہ کمزور ہو جاتے ہیں.

    بخار یا جلاب کی حالت میں مباشرت کرنا۔~ _اس سے کسی سخت ترین عارضہ میں مبتلا ہونے کا خدشہ ہے.

    سخت گرمی کی حالت میں مباشرت کرنا۔~ _اس سے نکسیر یا نزلہ وغیرہ میں مبتلا ہونے کا امکان ہے.

   ورزش کے بعد جماع کرنا۔~ _اس سے تشنج میں مبتلا ہونے کا خوف ہے.

    غسل کے فورا بعد جماع کرنا۔~ _اس سے خفقان یا جنون میں مبتلا ہونے کا خطرہ ہے

    غم و خوف کے وقت مباشرت کرنا۔~ _اس سے بیماریوں میں ذیادتی کا احتمال ہے

    پاخانہ کی حاجت کے وقت میں جماع کرنا۔~ _اس سے پیشاب کی نالی میں ناسور پیدا ہونے کا اندیشہ ہے


Post a Comment

0 Comments