سیکس نولیج پارٹ 4


سیکس نولیج پارٹ 4 



عورت کے پیچھے کے مقام میں وطی کرنے کی ممانعت احادیث میں صراحت کے ساتھ موجود ہے۔ حدیث کا مفہوم ہے کہ جس شخص نے اپنی حائضہ عورت (یعنی جو حیض کی حالت میں ہوں اس) سے جماع کیا یا عورت کے پیچھے کے مقام میں جماع کیا یا کسی کاہن کے پاس گیا (جوتشی، نجومی وغیرہ) تو اس نے اس شریعت کا انکار کیا جو اللہ تعالی نے اپنے رسول (محمد صلی اللہ علیہ وسلم) پر نازل کی! 


(رواہ الامام احمد والترمذی والنسائی و ابن ماجہ و عبد بن حمید والبیھقی و ابن ابی شیبہ بہ حوالہ تفسیر در منثور از امام سیوطی، ج1، ص26)


ایک اور حدیث کا مفہوم ہے کہ ملعون ہے وہ جو اپنی عورت کے دُبر میں وطی کرے (یعنی پیچھے کے مقام میں سیکس کرے) 


(رواہ احمد و ابو داؤد، احکام القرآن از امام رازی، ج1، ص353،

احکام القرآن از ابن العربی مالکی، ج1، ص174،

الجامع الاحکام القرآن از امام قرطبی، ج3، ص87،

التفسيرات الاحمدیہ از علامہ ملا احمد جیون، ص110، 

تفسیر ابن کثیر، ج1، ص263،

تفسیر صاوی، ص104،

تفسیر روح المعانی، ج2، ص124،

تفسیر جلالین، تفسیر مظہری، ج1، ص104)


ان دلائل سے یہ بات بالکل واضح ہوجاتی ہے کہ عورت کے پیچھے کے مقام میں وطی کرنا (جسے اینل سیکس کہتے ہیں یہ) سخت ناجائز اور گناہ ہے!


جاری ہے...



For more updates to join telegram channel


https://t.me/adabemubashratt

Post a Comment

0 Comments