About

 .      ﺍﻟﺴَّـــــــﻼَﻡُ ﻋَﻠَﻴــْــﻜُﻢ ﻭَﺭَﺣْﻤَﺔُ ﺍﻟﻠﻪِ ﻭَﺑَﺮَﻛـَـﺎﺗُﻪ


یہ بلاگ مرد اور خواتین سے متعلق ہے اس لیے شرم اور مزا لینے کے بجائے سنجیدگی سے پوسٹ پڑھا کریں ۔ 
راقم نا مناسب گفتگو کا قائل بالکل بھی نہیں ہے۔  اس لیے راقم کی پوسٹ کا غلط مطلب نکال کر خود کو اور راقم کو پریشان نہ کیجیے گا ۔


اس بلاگ کی پوسٹ صرف اور صرف آپ کی رہنمائی کے لیے شئیر کی جاتی ہے ہم اس طرح کی پوسٹس معاشرے میں فحاشی پھیلانے کے لیے شیئر نہیں کرتے بلکہ آپکی رہنمائی کے لیے کرتے ہیں تاکہ خدانخواستہ آپکی شادی شدہ زندگی میں کوئی رکاوٹ یا مشکل نہ پیدا ہو اور آپ کو تمام مسائل کا حل پتا چل سکے شکریہ۔۔۔۔

یہ بلاگ راقم کے گروپ  پوشیدہ معلومات سے اخذ کیا گیا ہے 
 راقم کو  میاں بیوی سے متعلق پوسٹ لکھتے ہوۓ آٹھ  سال ہوگئے ہیں، راقم کی شروع سے کوشش رہی ہے کہ میاں بیوی اپنے رشتے کی عظمت، حقیقت، سچائ اور خوبصورتی کو پہچان کر ایک اچھی خوشگوار اذدواجی زندگی گزاریں۔

الحمداللہ !اب ہمارا یہ بلاگ گوگل ٹرانسلیشن کے ذریعے دنیا کی دیگر زبانوں میں بھی پڑھا جاسکتا ہے ۔ 
اس کا طریقہ یہ ہے کہ آپ ویبسائٹ/یہ بلاگ 


کو کروم براؤزر میں اوپن کریں ۔اوپن کرنے کے بعد آپ جو پوسٹ پڑھنا چاہتے ہیں وہ ۔  اوپن کریں ۔ اس کے بعد   نیچے کی جانب اسکرول کریں  اسکرول کرتے ہی آپ کو گوگل ٹرانسلیشن کا آپشن دیکھے گا اس میں جا کر جو زبان میں آپ پوسٹ کو پڑھنا چاہتے ہیں وہ زبان سلیکٹ کر لیں اس کے بعد فوراً اس زبان میں پوسٹ ٹرانسلیٹ ہو کر آجاۓ گی ۔

Post a Comment

0 Comments