کیا آپ جانتے ہیں ؟

کیا آپ جانتے ہیں ؟


👈
کیا آپ جانتے ہیں ؟
مردوں میں خاص طور پر دل کے مریضوں میں  سیکس کے دوران ہارٹ اٹیک کے چانسز بڑھ جاتے ہیں یعنی عام زندگی میں اگر آپکو ہارٹ اٹیک ہونے کے دس فیصد چانس ہیں تو دوران سیکس یہی چانس 40 فیصد تک پہنچ سکتا ہے -

👈
 اس سیارے یعنی زمین پر سب سے زیادہ سیکس ہو رہا ہے۔ اور اس بات کا ثبوت انسان کی بڑھتی ہوئی  آبادی ہے۔۔۔

👈
سیکس کوئی نفرت کی چیز نہیں ہے۔ سیکس فطرت کا دیا ہوا ایک زبردست اور خوبصورت تحفہ ہے جس کو طریقے سے، احتیاط سے، شرعی لحاظ سے اور سوچ سمجھ کر کرنا چاہئے۔اس کے بغیر زندگی پھیکی ہے۔

👈
 کوشش کیا کریں کھڑے ہوئے ڈسچارج ناں ہوں خاص طور پر جب آپکی ٹانگیں تھکی ہوئی ہوں ورنہ آپکو جسم میں کمزوری ، ٹانگوں کی کپکپاہت اور ٹانگوں میں درد جیسی شکایات کا سامنا کرنا پڑتا سکتا ہے -

👈
 لڑکے اپنے شیرو کی صفائی جلدی کیا کریں کیونکہ یہ بال 
آپکے  شیرو کے سائز پر کافی بُرا اثر ڈالتے ہیں


Post a Comment

0 Comments