کیا مشت زنی سے سیکس کرنے کی طاقت اور خواہش ختم ہوجاتی ہے ؟
پوری دنیا میں زیادہ تر مرد اور خواتین اپنی زندگی میں کبھی نہ کبھی مشت زنی کرتی ہیں ۔ یہ فطری بات ہے ، ایسا کرنے سے نہ تو نامردی آتی ہے اور نہ ہی کوئی بیماری یا کمزوری پیدا ہوتی ہے۔ یہ بہت بڑی غلط فہمی ہے۔
قدرت نے خواتین کو الگ طریقہ سے بنایا ہے ، انہیں سیکس سے کہیں زیادہ لطف فور پلے میں آتا ہے ، اس لئے اگر سیکس سے پہلے زیادہ وقت تک فور پلے کیا جائے تو صرف دو منٹ کے سیکس میں بھی وہ انتہائی لذت کا احساس کرسکتی ہے ۔
پوری دنیا میں زیادہ تر مرد اور خواتین اپنی زندگی میں کبھی نہ کبھی مشت زنی کرتی ہیں ۔ یہ فطری بات ہے ، ایسا کرنے سے نہ تو نامردی آتی ہے اور نہ ہی کوئی بیماری یا کمزوری پیدا ہوتی ہے۔ یہ بہت بڑی غلط فہمی ہے۔
مریض کا مجھ سے سوال : میری عمر 30 سال ہے اور مجھے لگتا ہے کہ وقت کے ساتھ ساتھ سیکس کرنے کی میری خواہش اور صلاحیت دونوں کم ہوگئی ہے ، پہلے میری جنسی توانائی کافی زیادہ تھی اور سیکس کرنے کی کافی خواہش بھی ہوتی تھی ، لیکن شاید بہت زیادہ مشت زنی کرنے اور غلط صحبت کی وجہ سے میری توانائی چھن گئی ہے اور میرے عضو خاص میں ڈھیلا پن آگیا ہے ۔ اب میں اپنے ساتھی کو مطمئن کرپانے میں ناکام محسوس کرتا ہوں ۔ میں جلد ہی فارغ ہوجاتا ہوں ، کیا اس حالت کی وجہ مشت زنی ہے۔
اس تمام طرح کے غلط خیالات اکثر لوگوں کے ذہن میں پیدا ہوتے ہیں ، چونکہ ہمارے یہاں سیکس ایجوکیشن کا کوئی بندوبست نہیں ہے اور نہ ہی سیکس کے موضوع پر کبھی کھل کر بات چیت کی جاتی ہے ، اس لئے اکثر لوگوں کو اپنے سوالات اور خدشات کا سائنسی حل نہیں مل پاتا ہے اور وہ اپنی غلط فہمی کو ہی سچ مان لیتے ہیں۔
جواب
سب سے پہلے تو اس غلط فہمی کو اپنے ذہن سے نکال دیں کہ ایک مناسب حد تک مشت زنی کی وجہ سے آپ نے اپنی سیکس کی طاقت اور خواہش کھودی ہے۔ پوری دنیا میں زیادہ تر مرد اور خواتین اپنی زندگی میں کبھی نہ کبھی مشت زنی کرتی ہیں ۔ یہ فطری بات ہے ، ایسا کرنے سے نہ تو نامردی آتی ہے اور نہ ہی کوئی بیماری یا کمزوری پیدا ہوتی ہے۔ یہ بہت بڑی غلط فہمی ہے۔ البتہ یہ ضرور ہے کے انسان کی ایک سیکس لائف ہوتی ہے جیسے جیسے عمر بڑھتی جاتی ہے۔جسم کی باقی قوتوں کی طرح اس قوت میں بھی فرق آجاتا ہے اور اس کے علاوہ یہ چیز اس بات پر بھی منحصر کرتی ہے کہ آپ کے جسم کے دوسرے اعضا جسیے دل،گردے،معدا کتنے صحت مند ہیں اور اس کے علاوہ کچی عمر یا نا بالغی میں کی گئی ضرورت سے زیادہ مشت زنی سیکس لائف کو کم کرنے کی ایک وجہ ضرور ہے۔
آپ کی یہ تشویش بالکل جائز ہے کہ آپ اپنے ساتھی کو مطمئن نہیں کرپارہے ہیں ، لیکن یاد رکھئے کہ کسی کو مطمئن کرنے کیلئے یہ بالکل ضروری نہیں ہے کہ سیکس بہت لمبا ہو ، بلکہ یہ ضروری ہے کہ وہ اچھا ہو۔ قدرت نے خواتین کو الگ طریقہ سے بنایا ہے ، انہیں سیکس سے کہیں زیادہ لطف فور پلے میں آتا ہے ، اس لئے اگر سیکس سے پہلے زیادہ وقت تک فور پلے کیا جائے تو صرف دو منٹ کے سیکس میں بھی وہ انتہائی لذت کا احساس کرسکتی ہے ، اس لئے یہ سوچنے کی بجائے کہ آپ کا سیکس سیشن کتنا لمبا تھا ، آپ کو یہ سوچنے کی ضرورت ہے کہ وہ کتنا اچھا تھا۔۔
شکریہ
0 Comments