ہمبستری کب کرنی چاہیے

 ہمبستری کب کرنی چاہیے

 

 وه میاں بیوی جو اولاد کی نعمت حاصل کرنا چاہتے ہیں انکو پتہ ہونا چاہیے کہ کس دن بیوی کا انڈه اوورى سے نکل کر بچہ دانى میں آتا ہے۔ ہر مہینے صرف ایک انڈاه ہى مکمل ہو کر انڈاه دانى سے نکل کر بچہ دانى میں آتا ہے۔ جو کہ

 Gynaecologist Doctor
 سے 
Follicle Study Ultrasound Report 
کروانے سے معلوم ہوتا ہے

دوسرا 
عورت کا انڈه پیریڈ کے سٹارٹ ہونے کے بعد آٹھویں  دن سے لے کر انیسویں  دن کے درمیان کسی بھی دن انڈاه دانى سے نکل کر بچہ دانى میں آسکتا ہے تو حاملہ ہوئے کے لیے اس مہینے پیریڈ کے بعد پہلا سیکس نویں  دن کریں پھر دوسرا سیکس بارویں  دن کریں پھر تیسرا سیکس پندرہویں  دن کریں اور چوتھا آخرى سیکس اٹھارویں دن کریں اور پھر اس کے بعد سیکس سے پرھیز کریں

تیسرا

جو میاں بیوی اولاد حاصل کرنا چاہتے ہیں وہ بیسویں دن کے بعد سیکس سے پرہیز کریں۔ اگر سیکس سے پرہیز نہیں کیا تو حمل کے ضائع ہونے کا خطرہ ہوتا ہے

چوتھا

 پورے مہینے میں بیوى صرف اسى دن حاملہ ہوتی ہے جس دن بچہ دانى میں انڈه موجود ہوتا ہے.
 (ovulation day)
 اور انڈه بچہ دانى میں آنے کے بعد صرف پندرہ  سے بیس گھنٹے تک بچہ دانى میں زندہ رہتا ہے۔ جبکہ مرد کا صحت مند سپرم پچاس سے بہتر  گھنٹے تک زندہ رہ سکتا ہے

پانچواں

 جس دن صحت مند انڈه اووری سے ٹوٹ کر بچہ دانى میں آتا ہے اسے
 (ovulation day)
 کہتے ہیں جو کہ الٹراساونڈ سے معلوم ہوتا ہے اور 
ovulation day 
اکثر تبدیل ہوتا رہتا ہے

چھٹا

 حاملہ ہونے کے لئے بیوی کا پہلے ڈسچارج ہونا ضروری ہے۔ لیکن سیکس کے دوران بیوى پہلے ڈسچارج ہو تو بیوى کا پانى خاوند کے سپرم کو بچہ دانى کے اندر لے جانے میں مدد کرتا ہے

Post a Comment

0 Comments