عورت کے کردار کا سرٹیفکیٹ


عورت کے کردار کا سرٹیفکیٹ 


عورت کی سب سے خوبصورت بات یہ ہے کہ وہ محبت کرتے وقت اس کے کردار کا سرٹیفیکیٹ نہیں مانگتی

جبکہ مرد کو اس کے کرادر کا سرٹیفیکیٹ سہاگ رات کے دن چاہئیے ہوتا ہے
جو کہ اس کے اندر سے خون آنے کو سمجھا جاتا ہے

 تبھی وہ اس سے محبت کر پاتا ہے
یہ سمجھا جاتا ہے کہ یہ نشانی ہے کہ وہ کنواری تھی

تبھی وہ اس کے حسن کی تعریف کر پاتا ہے. اس سے چاہ پاتا ہے
جبکہ عورت صرف عزت کی بھوکی ہوتی ہے اگر مرد اسے زرا سی امورٹنس دے تو اس سے کچھ بھی کروا لے
جائز نا جائز سب کر جائے گی 
صرف اسے سے رشتہ قائم رکھنے کے لئے وہ ساری دنیا سے منہ موڑ لے گی.

ایک مرد کی ایک عورت سے محبت میں کمی آ جاتی ہے عمر گزرنے کے ساتھ ساتھ جب اس کا وجود ڈھنا شروع ہو جاتا ہے تب اس کے مرد کے جوش میں بھی کمی آنے لگتی ہے جس شدت یا چاہت سے وہ پہلے اپنی عورت سے ہم بستر ہوتا ہے لیکن عورت کے لئے اس کا وہ مرد ہمیشہ ویسا ہی یکساں ہوتا ہے وہ جب اسے آواز دے وہ بھاگی چلی آتی ہے اگر اس سے محبت کا رشتہ استوار رکھا جائے تو اگر اس کی محبت میں کمی نا کی جائے تو اگر اسے ویسے ہی چاہا جائے جیسا سہاگ رات کے دن جب وہ پہلی بار اس سس ہمبستر ہوئی تھی. اس کو پہلی بار مرد نے ہاتھ لگایا تھا 
اسے سے رشتہ قائم کرنے کے لئے اس نے اسے چاہا تھا

Post a Comment

0 Comments