عورتوں کا انزال کیا ہے ؟
عورتوں کا انزال کیا ہے ؟
انزال جنسی عمل کا نقطہ عروج اور سب سے پر لطف لمحہ ہوتا ہے۔ یہ چند سیکنڈز پر مشتمل وه احساس ہے جس کے بعد جنسی عمل کی تکمیل اور اس کو سر انجام دینے والوں کی تسکین ہو جاتی ہے ۔ جیسے کہ مرد کی جنسی تسکین انزال کے بعد مکمل ہوتی ہے ویسے ہی عورتوں کے لیےبھی انزال ضروری ہوتا ہے اور ساری عورتیں اگر کسی چیز کی سب سے زیادہ طلب گار ہوتی ہیں تو وہ انزال ہے ۔ لیکن ہمارے ہاں عورتوں کی جنسی کیفیت سے آگاہی نہ ہونے کے باعث مردوں کو عورتوں کے انزال کے متعلق پتہ ہی نہیں ہوتا بلکہ کئی عورتیں بھی محض مرد کے انزال کو ہی جنسی عمل کی تکمیل سمجھتی ہیں۔
ایک سائنسی تحقیق کے مطابق ایک کامیاب مباشرت میں عورت کو تین مرتبہ انزال ہونا چاہیے۔ سائنسی طور پہ اکٹھے کیے گئے اعداد و شمار سے یہ پتا چلا ہے کہ عام طور پر ایک عورت کو پہلا انزال مباشرت شروع ہونے کے دس سے پندرہ منٹ بعد ہوتا ہے، دوسرا اس سے پانچ منٹ بعد اور تیسرا اس سے تین منٹ بعد ۔
لیکن یہ ہر عورت میں مختلف ہو سکتا ہے۔ اور اس کا انحصار زیادہ مرد پہ ہی ہوتا ہے۔ انزال کے لیے دخول بھی ضروری نہیں۔ مرد چاہے تو عورت کو بغیر دخول کے بھی فورپلے سے انزال دے سکتا ہے۔
فورپلے کے مختلف طریقے کار ہیں جن کو بروے کار لاتے ہوئے مرد عورت کو باآسانی انزال دے سکتا ہے۔ مثلا دخول سے پہلے عورت سے بوس و کنار کرنا ، اس کی چھاتیوں کو مسلنا ، چومنا اور چوسنا اور اس کی اندام نہانی کو ہاتھ سے مسلنا وغیرہ ۔ ہمارے ہاں مرد سیدھا سیدھا دخول شروع کر دیتے ہیں جس کے باعث وہ خود تو دوچار منٹ بعد فارغ ہو جاتے ہیں لیکن عورت کی تشنگی برقرار رہتی ہے اور یہ چیز آہستہ آہستہ اس کی ذہنی حالت کو متاثر کرتی ہے۔
تو اس چیز کا خیال رکھا جائے کے اچھی مباشرت کے لیے عورت کا انزال بھی بے حد ضروری ہے ہے ۔
0 Comments