ہمبستری کرنے کی بہترین پوزیشن کونسی ہے؟
شادی شدہ جوڑے ضرور پڑھیں
ویسے تو ہمبستری کرنے کے بہت سے انداز ہیں، مگر کیا آپ جانتے ہیں کہ جنسی عمل قائم کرنے کی سب سے بہترین پوزیشن کونسی ہے؟ تمام شادی شدہ جوڑے اس پوسٹ کو توجہ سے پڑھیں اور شادی شدہ زندگی میں آنے والی مشکلات سے پناہ حاصل کریں۔
ہمبستری کے لئے بہتر یہ ہے کہ مرد اوپر ہو اور عورت نیچے کیونکہ قدرت نے مرد کو فاعل اور عورت کو مفعول بنایا ہے نیز طبعی حیشیت سے بھی بہتر ہے مرد کی نسبت عورت میں فضلات زیادہ ہوتے ہیں عورت کے اوپر آنے سے اندیشہ ہے کہ اس کے فضلات کی راہ مرد کے جسم میں پہنچ جائیں اور امراض کا سبب بنے اس کے علاوہ دوسری صورتوں بالخصوص اس صورت میں کہ مرد نیچے اور عورت اوپر ہو مقصد ہمبستری حاصل نہیں ہوتا یعنی نطفہ قرار نہیں پاتا بلکہ مادہ منویہ گر جاتا ہے غرض سوائے اس صورت کے مرد اوپر ہو اور عورت نیچے باقی تمام جتنی بھی صورتیں ہیں سب مضر اور صحت کے منافی ہیں ۔
کیا کھڑے ہو کر ہمبستری کر سکتے ہیں؟
طب نبوی میں صاحب قینیہ کے حوالے سے لکھا ہے کہ کھڑے ہو کر صحبت کرنے سے بدن کمزور اور ضعیف ہو جاتا ہے اور پیٹ بھرا ہونے کی حالت میں مجامعت نہیں کرنا چائیے اس سے اولاد کند ذہن پیدا ہوتی ہے ۔ کھڑے ہو کر صحبت کرنے سے رعشہ کا مرض ہو جاتا ہے ۔
0 Comments