اورل سیکس اور اسلام
بہت معذرت کہ ساتھ
اورل سیکس اسلام میں حرام ہے
اس کہ باوجود بھی
آج معاشرے میں 25 % لڑکیاں اپنے بوائے فرینٍڈ یا اپنے ھاسبینڈ کا ذکر چوستی اور چاٹتی ہیں۔۔۔
بالکل ایسے ہی 50 % مرد اپنی گرل فرینڈز اور اپنی بیویوں کی شرم گاہ چوستے اور چاٹتے ہیں۔۔۔
یہ دونوں خسارے میں جارہے ہیں یہ کھلہ عام اسلام کی خلافت ہے
جس زبان پر ناپاک منی کا قطرہ لگ جائے اسی زبان پر شرعی کلمات پھر کیسے پڑھیں نگے
آج انٹرنیٹ پر مکمل طور پر اورل سیکس ہر طرف اورل سیکس ایسی کوئی ویڈیو نہی ہے جس میں چاٹنا اور چوسنا نا ہو
اور جو ویڈیوز میں لوگ دیکھتے ہیں بالکل ویسے ہی حقیقت میں وہ چاہتے ہیں
جو کے ہمارے اسلام میں حرام ہے اور ایسے سیکس سے ایڈز مرض ہوجاتی ہے ـ
لہذا اللہ سے خوف شریعت کہ مطابق جماع کریں
سب سے اہم بات اورل سیکس میں penis کو زور زور سے suck چوسنے سے Penis Top کی سکن بہت نازک اور پتلی ہو جاتی ہے زور سے کھینچنے یعنی sucking کی وجہ سے پینس کے حساس پٹھے کھچ جاتے ہیں کیونکہ اس وقت وہ اپنی پوری سختی کی حالت میں ہوتے ہیں جسکی وجہ سے عضو کے پٹھے آہستہ آہستہ کمزور ہوتے چلے جاتے ہیں جتنی زور زور سے sucking کی جائے گا ہر بار پہلے سے زیادہ زور لگانے کی ڈیمانڈ پیدا ہو گی کیونکہ پھٹے Muscle کھچنے کے عمل سے کمزور پرتے ہیں محسوس کرنا کم کردیتے ہیں اور لٹک جاتے ہیں یا پھر اوپر Top کی سکن اتنی نازک ہو جاتی ہے کہ کپڑا لگنے سے بھی جان جاتی ہے اس ڈیمانڈ کو پورا کرنے والے / والی کا منہ، حلق اور تالو میں زخم بھی بن جاتے ہیں تالو یا منہ کی اندر کی سب دیواروں کی سکن رگڑی جاتی ہے مختلف جگہ پہ خون جم جاتا ہے گلے تک ڈلوانے یا لے کے جانے کے چکر میں گلے کی سکن بھی رگڑ کی وجہ سے چھل جاتی ہے اور اسی جگہ انفیکشن بننے کا خطرہ بھی شروع ہو جاتا ہے اسلئے احتیاط کی جائے بیوی کو انسان سمجھا جائے اگر غصہ کھا گئ تو دانتوں کے درمیان لا کر عضو کو زخمی بھی کر سکتی ہے اور ایسا کیس رپورٹ بھی ھو چکا ہے ۔۔
وائرسHPV کی وجہ سے ہونے والے انفیکشن۔
1. Genetal warts
2. Anal cancer
3. Penile Cancer
4. Vaginal cancer
5. Oropharyngeal Cancer
(HPV) انفیکشن ہے
جو کینسر کی بنیادی وجہ ہے سب سے زیادہ عام طور پر جنسی طور پر منتقل ہونے والا انفیکشن ہے جو مرد عورت دونوں کو کینسر کا مریض بنا سکتا ہے یہ انفیکشن خاموش رہ کر اندر ہی اندر کام کرتا ہے
HPV
ایک متاثرہ شخص کے ساتھ مقعد ، اورل ، اندام نہانی کے ذریعہ پھیل سکتا ہے۔ تاہم یہ وائرس متاثرہ انسان کے کسی دوسرے انسان کو ہاتھ لگانے سے بھی پھیل سکتا ہے۔ یونکہ جسم کی پوری سکن جگہ جگہ سے مسوں سے بھر چکی ہوتی ہے عام طور پر جو لوگ اس وائرس سے متاثر ہیں ان میں کوئی خاص علامت دیکھنے کو نہیں ملتی ، لہذا اس کی منتقلی بہت آسان ہے۔
وائرس HPV کی وجہ سے ہونے والی جلد (skin ) کی بیماریوں میں شامل ہیں:
1_Genetal warts
گانٹھوں کی شکل میں نمودار ھوتے ہیں ، بڑے یا چھوٹے سائز کے مسوں کی شکل میں بھی ہو سکتے ہیں
2_Plantar warts
مسے warts جو چھوٹی گوبھی کی طرح نظر آتے ہیں یا پھر صرف فلیٹ اور سفید بھی نظر آسکتے ہیں
عام طور پر مسوں کے ساتھ خارش ، جلن ہوتی ہے اور اگر کھرچا جائے تو خون بہہ سکتا ہے۔ جب علامات کو چیک کیا جاتا ہے توعام طور پر انفیکشن 2 سے 3 ماہ قبل کا نکلتا ہے۔ تاہم کئ کیسز میں انفیکشن کے کئی سال بعد بھی علامات بظاہر نظر نہیں آتیں ۔ مرد اور خواتین دونوں عام طور پر اس بیماری کی موجودگی کا احساس نہیں کرپاتے جب تک کہ وہ ڈاکٹر سے چیک اپ نہ کروا لیں ۔۔
0 Comments