سیکس ایجوکیشن

سیکس ایجوکیشن 


وارننگ:یہ پوسٹ ذہنی نابالغوں کے لئے نہیں ہے چاہے اُن کی عمر پچاس کراس کر چکی ہے۔

 ہمارے زیادہ تر مردوں کو اوورل شدید پسند ہے اور بیویوں سے وہ ڈیمانڈ کرتے بھی ہیں لیکن بدلے میں کرتے ہوئے موت پڑتی ہے۔اسے خود غرضی کے علاوہ اور کیا کہا جا سکتا ہے؟جتنا آپ کے لئے اوورل پُر لطف ہے اتنا ہی یہ آپ کی بیوی کے لئے بھی پُر لطف ہے۔سیکسالوجسٹ کے مطابق وہ شوہر حضرات جو پہلے فارغ ہو جاتے ہیں دوائیوں پہ جانے کی بجائے بہتر ہے کہ پہلے بیوی پہ اوورل کریں اور جب بیوی ریلیز ہونے کے قریب ہو تب دخول کریں۔اس طرح دونوں اکٹھے ایک ہی وقت میں فارغ ہوتے ہیں اور اکٹھے فارغ ہونا ہی سب سے زیادہ سیٹسفائنگ ہوتا ہے دونوں کے لئے۔اف کورس اوورل کے لئے دونوں کا صحتمند و نان سیملی ہونا لازم ہے۔مسئلہ یہ ہے کہ ہمارے ہاں سیکس ایجوکیشن نہیں ہے اور اکثریت نے عورت کو پہلی بار”اس طرح” ویڈنگ نائیٹ پہ ہی دیکھا ہوتا ہے اور یہاں میاں بیوی کا آپس میں ان معاملات کو ڈسکس کرنا بےحیائی و بدکرداری سمجھا جاتا ہے۔دُر فٹے مُنہ۔سچ یہ ہے کہ ان معاملات کی آپس میں ڈسکشن اٹھانوے فیصد مسائل حل کر دیتی ہے۔ارینج میرجز میں اکثر جھجک قبر تک ساتھ جاتی ہے اور معاشرہ جس طرح کا ہے یہاں لو میرجز میں بھی زیادہ تر لو تو ہوتا ہی نہیں ہے۔خاندان کی سب سے خوبصورت لڑکی خالہ کی منجھلی بیٹی ہے تو سب کزنز کو اُس سے باجماعت سچی محبت تو ہو گی ہی۔کیا کریں اور کوئی ایکسیسبل آپشن ہوتی بھی تو نہیں ہے۔

یہ سارا کام لطیف پیرائے اور خوش اسلوبی سے بھی ہو سکتا ہے ـ اب کسی کو 'لطیف پیرائیہ' اور 'خوش اسلوبی' سمجھ نہ آئے تو ہمارا کوئی قصور نئیں ـ اس کے لیے آپ کو سیکس ایجوکیشن ہونی چاہیے اور اس ایجوکیشن کا ماخذ وہ والی ویب سائٹس ہرگز نہیں... 

Post a Comment

0 Comments