کیا بڑھا ہوا پیٹ ہم بستری میں تکلیف دہ ہے ؟


کیا بڑھا ہوا پیٹ ہم بستری میں تکلیف دہ ہے ؟

بڑھا ہوا پیٹ

آپ نے کبھی غور کیا ہو شاید... کہ اکثر شادی شدہ حضرات

کے پیٹ نکلے ہوتے ہیں...

اسکی خاص وجہ رات کے کھانے کے فورا بعد لیٹنا اور اسی آن اسی لمحے ہمبستری کرنا ہوتا ہے..
جو حضرات رات کو لیٹ نائیٹ کھانا کھاکے آرام کرنے کے عادی ہوتے ہیں وہ بھلے دن بھر کتنا ہی کیوں نہ چل پھر لیں مگر انکا بڑھا ہوا پیٹ اندر نہیں ہوتا... کیوں کہ ایسے حضرات بوجہ سستی اور کاہلی کی وجہ سے سیم ون پوزیشن ہی میں جماع کرتے ہیں... وہ ہے عورت کو چت لٹاکر اوپر آکے جماع کرنا.... ہمبستری کے کافی ساری پوزیشنیں اور طریقہ واردات ہیں ان میں سے صرف ایک پوزیشن کو ہی فالوو کرنے سے پیٹ پر ہلنے اور بے جا جھٹکوں سے وزن پڑتا ہے اور آپکا پیٹھا آگے کی جانب نکل پڑتا ہے پھر آہستہ آہستہ اسپر چربی چڑھنا شروع ہوجاتی ہے اور پیٹ کی جلد آہستہ آہستہ ایک موٹی تہہ کی شکل اختیار کرلیتی ہے...
اب کرنا کیا ہے...!!!!

سب سے پہلے عشاء کا کھانا آپ 9 بجے سے پہلے پہلے کھا لیں... اسکے بعد مختصرا والک کریں... کھانا بھی پیٹ بھر کے نہ کھائیں تو بہتر ہے... بھرے وے پیٹ سے ہمبستری کرنے سے ٹائمنگ کم ہوجاتی ہے... دوران جماع اپنی پوزیشن کو تین سے چار دفع ضرور بدلیں...(تفصیل بتانا مناسب نہیں)  کوشش کریں کہ ہمبستری رات کے آخری ثلث میں ہو تو بہتر ہے...

یاد رکھیں شروع رات میں مرد اور عورت دونوں کے اسپرمز اور ہارمونز لیول پر نہیں ہوتے.

رات کھانے کے بعد چائے دودھ پتی نہ پئیے تو بہتر ہے.. نارمل روٹین میں بھی دودھ پتی چائے پینے سے موٹاپا ہوجاتا ہے... لہذا چائے میں پانی ضرور ملائیں...

رہی بات انکی جنکا پیٹ بڑھ چکا ہے... تو وہ مندرجہ بالا طریقے پر عمل کریں اور پیٹ کی ایکسرسائز کریں تو فرق پڑیگا انشاء اللہ... جس طرح اک آن اور لمحے میں پیٹ نہیں بڑھتا ایسے ہی گھٹتا بھی دیر سے ہے... کوئی بھی دوا جادو کی چھڑی نہیں ہوتی جو پیٹ فورا کم کردے.... قہوہ کا استعمال... عرق مکوہ... روزانہ صبح مارننگ 30 منٹ والک کرنا... پیٹ کے متعلق ورزش کرنے سے ہی مسئلہ کچھ حد تک کنٹرول ہوسکتا ہے...

بڑھے ہوئے پیٹ کے کافی نقصانات ہیں... جن میں چلنے میں مشقت، استنجاء کرنے میں مسئلہ، انڈر آمس (زیر ناف)
صاف کرنا، خاص کر کے ہمبستری پور جوش طریقے سے کرنا مشکل ترین ہوتا چلا جاتا ہے... لہذا اپنے اوپر رحم کھائیں اور اپنے پیٹ کی فکر کریں... اس سے پہلے کہ آپکا پیٹ آپکے جسم سے آگے ہوکے لٹکنا شروع ہو اس سے پہلے آپ پیٹ سے آگے نکلیں... اور اپنی صحت پر توجہ دیں.

Post a Comment

0 Comments