سچائی




👈
 محبت ایک ڈراما ہے اور اسکی آخری قسط سیکس ہے
 
👈
 ایک طوائف سے کسی نے پوچھا کوٹھا چلاتے ہوئے کتنا عرصہ ہو تو چکا ہے__
اس نے کہا "صاحب" 
اس کوٹھا مت کہو یہ شریفوں کا قبرستان ہے۔۔۔

👈
 مردانہ کمزوری کے اشتہارات سے شہر کی دیواریں بھری پڑی ہیں 

مرد ہی کمزور ہوتا ہے عورت کیوں نہیں ؟؟؟

👈
 اگر چھوٹے سائز میں طاقت کم ہوتی تو دنیا میں سب سے زیادہ آبادی چائینہ کی نہ ہوتی

👈
اگر گلاس دودھ سے بھرا ہوا ہے تو آپ اس میں اور دودھ نہیں ڈال سکتے۔ لیکن اگر آپ اس میں شکر ڈالیں تو شکر اپنی جگہ بنا لیتی ہے۔ اور اپنے ہونے کا احساس دلاتی ہے۔ اسی طرح اچھے لوگ ہر کسی کے دل میں جگہ بنا لیتے ہیں۔ دو چمچ ہنسی اور چٹکی بھر مسکراہٹ بس یہی خوراک ہے، خوشی کی شناخت ہے۔💯


👈
 قبرستان دنیا کی واحد انٹرنیشنل ھائوسنگ سوسائیٹی ہے
*جہاں آپکو دو گز کا پلاٹ بغیر ترقیاتی کاموں کے ملے گا۔
 باقی پانی، سیکیورٹی روشنی ،ھوا، باغات کا انتظام آپکو خود وہاں  شفٹ ھونے سے پہلے کرکے جانا ہے .
         خود بھی تیاری کیجۓ۔
    دوسروں کو بھی تلقین کیجۓ۔

Post a Comment

0 Comments