.. سیکس نولیج sex knowledge

 سیکس نولیج  پارٹ 1 

ایک عام انسان ماں کے پیٹ سے سب کچھ سیکھ کر پیدا نہیں ہوتا بلکہ اس دنیا میں آکر سیکھنا پڑتا ہے۔

چلنا، بولنا، لکھنا، پڑھنا اور بالغ ہونے کے قریب ہوتا ہے تو نماز کا طریقہ سیکھنا پڑتا ہے، 

رمضان میں روزے رکھنے کے لیے مسائل سیکھنے پڑتے ہیں، 

پیسے ہوجائیں تو زکوٰۃ کے مسائل سیکھنے پڑتے ہیں، 

حج اور عمرہ کو جائے تو مسائل کا علم ہونا ضروری ہے، 

پیدائش سے لے کر موت تک یہ سلسلہ جاری رہتا ہے کہ انسان کچھ نہ کچھ سیکھتا رہتا ہے اور سیکس نولیج بھی انھی میں سے ایک ہے۔

اس سیکھنے میں یہ بات خاص اہمیت رکھتی ہے کہ وہ کس سے کیا سیکھتا ہے؟ 

اگر دین کسی بد مذہب سے سیکھے گا تو آخرت برباد ہو جائے گی، 

اگر نا اہل سے کوئی کام سیکھے گا تو کامیابی نہیں ملے گی اور سیکس بھی اگر غلط ذرائع (Sources) سے سیکھتا ہے تو نقصان اٹھانا پڑے گا۔

جاری ہے

*سیکس نولیج (پارٹ 2)* 

نماز روزے وغیرہ کے مسائل لوگ عموماً پ وچھ لیا کرتے ہیں لیکن سیکس سے متعلق پوچھنے میں شرم محسوس ہوتی ہے حالانکہ ایسا نہیں ہونا چاہیے۔

اللہ تعالی قرآن میں ارشاد فرماتا ہے:

وَ اللّٰهُ لَا یَسْتَحْیٖ مِنَ الْحَقِّؕ

(33:53)

"اللہ حق فرمانے میں شرماتا نہیں"

یہ کوئی بری بات نہیں کہ آپ اس بارے میں علم حاصل کریں بلکہ ضروری ہے کہ شادی سے پہلے یہ جان لیں کہ کیا کرنا چاہیے اور کن باتوں سے بچنا چاہیے۔ اگر آپ کو علم نہیں تو ممکن ہے کہ ایسا کچھ کر جائیں جو آپ کاندھوں پر گناہوں کے بوجھ میں اضافہ کردے! 

ہم کوشش کریں گے کہ آسان سے آسان لفظوں میں بیان کرنے کی کوشش کریں تاکہ ہر شخص کو بات سمجھ میں آ سکے! 

جہاں اردو کے تھوڑے سخت الفاظ استعمال ہوں گے وہاں بریکٹ میں اس کے آسان معنوں کو لکھ دیا جائے گا۔

ساتھ ہی ساتھ کچھ علمی پوائنٹس بھی بیان کئے جائیں گے۔

جاری ہے...

   سیکس نولیج  پارٹ 2   

For more updates join telegram channel 

https://t.me/adabemubashratt

Post a Comment

0 Comments